جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کو بڑی ناکامی کا سامنا ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

datetime 2  جنوری‬‮  2023 |

ن لیگ کو بڑی ناکامی کا سامنا ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

لاہور( ین این آئی) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے کر وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف اعتماد کے ووٹ پر فوکس کر لیا۔لیگی ذرائع کے مطابق (ن) لیگ نے پنجاب اسمبلی کی صورتحال پر اپنی حکمت عملی میں تبدیلی کی ہے ۔پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے اتحاد کو واضح برتری حاصل ہے جس کی وجہ سے (ن) لیگ نے اسمبلی میں نمبرز پورے نہ ہونے پر اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اب مسلم لیگ (ن) نے سپیکر کے بجائے وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف اعتماد کے ووٹ پر فوکس کر لیا۔واضح رہے کہ (ن) لیگ اور اتحادی جماعتوں نے 19 دسمبر کو پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی پنجاب، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی۔ (ن) لیگ وزیراعلی پنجاب کے خلاف تحریک عدم پہلے ہی واپس لے چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…