جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کو بڑا دھچکا، تحریک انصاف کے اہم رہنما کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2023 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما  اور ایم این اے ناصر موسیٰ زئی نے تحریک انصاف چھوڑ کر جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے، ان سے سینیٹر مولانا عطاء الرحمان نے ملاقات کی اور ناصر موسیٰ زئی کو جے یوآئی میں شمولیت کی دعوت دی، جس پر انہوں نے جے یو آئی میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کر دی، ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے وہ مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جے یوآئی میں شمولیت اختیار کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…