جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز گل کو سندھ ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2023 |

کراچی (آئی این پی ) قومی اداروں کے خلاف تضحیک آمیز بیان کیس میں نامزد تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا ۔

سندھ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی جانب سے قومی اداروں کے خلاف تضحیک آمیز بیان دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ شہباز گل کے وکلا نے عدالت میں استدعا پیش کی کہ سرجانی ٹان، بریگیڈ اور رضویہ تھانے میں درج مقدمات میں شہباز گل کو گرفتار ہونے سے روکا جائے۔ وکلا نے موقف پیش کیا کہ شہباز گل نے سندھ میں درج مقدمات کالعدم قرار دینے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کررکھی ہے، جب تک درخواست پر حتمی فیصلہ نہیں ہوجاتا، پولیس کو شہباز گل کو گرفتار کرنے سے روکا جائے۔ عدالت نے پولیس کو شہباز گل کی گرفتاری سے روکنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ شہباز گل کو کراچی میں درج تین مقدمات میں گرفتار نہ کیا جائے۔ عدالت نے آئی جی سندھ و دیگر کو بارہ جنوری کے لیے نوٹس جاری کردیئے، اور کیس کی سماعت ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…