پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کی صداقت و امانت جنرل باجوہ کی مرہون منت ہے، ملک احمد خان کھل کر بول پڑے

datetime 2  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کی صداقت و امانت جنرل باجوہ کی مرہون منت ہے، ملک احمد خان کھل کر بول پڑے

کراچی(ٹی وی رپورٹ)نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’’جرگہ‘‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں معاون خصوصی وزیراعظم برائے دفاع ، رہنما مسلم لیگ نون ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ میرے پاس ثبوت ہیں کہ بنی گالہ کیس میں عمران خان کو این آر او ملا، عمران خان کی صداقت و امان جنرل باجوہ کی مرہون منت ہے، عمران خان کو نااہلی سے بچاکر جہانگیر ترین کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، سو فیصد اتفاق کرتا ہوں کہ عمران خان کو وزیراعظم بنانے والے جنرل باجوہ اور فیض حمید تھے،جنرل باجوہ کو احساس تھا عمران خان نے ملک کیلئے برا کیا، عمران خان کے بنی گالہ کے گھر کیلئے منی ٹریل درکار تھی، جنرل باجوہ نے عمران خان کو نااہلی سے بچوایا، ہمیں معلوم ہے پرویزالہٰی کےپاس اکثریت نہیں ہے، پرویزالہٰی اعتماد کھوچکے ہیں، پرویز الہٰی کو اعتماد اور اکثریت دکھانی ہے، شوکت ترین نے معیشت کیلئےتباہ کن اقدام کیا، ثاقب نثار بتائیں عثمان بزدار نے لاہورکیلئےکیا کرلیا۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…