جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

کیا بندہ ہے؟ عید ،شب رات کی تمیز نہ ہی نئے سال کا کوئی خیال؟ دعا اور نہ ہی کبھی خیر کا کوئی کلمہ؟ مریم اور نگزیب کی عمران خان پر شدید تنقید

datetime 1  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کیا بندہ ہے؟ عید ،شب رات کی تمیز نہ ہی ،نئے سال کا کوئی خیال؟ دعا اور نہ ہی کبھی خیر کا کوئی کلمہ؟ ۔اپنے بیان میں وزیراطلاعات نے کہاکہ

اپنی ذات میں قید شخص کو آگے کی سوچ نہیں، نہ کسی کے غم کا خیال نہ کسی کی خوشی کا احساس،جسے دوسروں کی خوشی میں خوشی اور غم میں دکھ بانٹنا نہ آتا ہو وہ بائیس کروڑ عوام کا کیا سوچتا؟۔ دریں اثناء ایک اور ٹوئٹ میں انہوںنے کہاکہ نیا سال مبارک ہو۔انہوںنے کہاکہ خدا کرے 2023 مسائل کی ستائی انسانیت کے زخموں پر مرہم ثابت ہو،مہنگائی، دہشت گردی۔ ظلم وناانصافی، جھوٹ اور نفرت سے نجات ہو،۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ خوشی، ترقی اور خوشحالی کی نوید بہار ہو،نوجوانوں کو خوابوں کی منزل ملے، ٹوٹے دل جڑ جائیں، بیمار صحت پائیں، بدامنی ختم اور امن کا فروغ ہو۔ آمین۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ 2022’’بیک وقت بہترین اور بدترین تھا‘‘،ذاتی مفاد میں گْندھی ایک سازش کے ذریعے بہترین معاشی کارکردگی دکھانیوالی حکومت کو ہٹایا گیا اور پاکستان کومجرموں کیایک گروہ کے حوالیکر دیا گیا،اس گروہ نے معیشت زمیں بوس کی،خود کو این آر او ٹو دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…