کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی گزرے 2022ء میں پیش آئے خوشی اور مایوسی کے لمحات پر گفتگو سامنے آگئی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو میں بابر اعظم نے کہا کہ انفرادی طور پر کھلاڑیوں اور بحیثیت ٹیم وائٹ بال کرکٹ کے حوالے سے 2022ء کافی اچھا رہا۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی ٹیم نے 2022ء میں 2 فائنل کھیلے جو اعزاز ہے، ایشیاء کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل تک رسائی خوشی کے لمحات رہے، ایشیاء کپ میں بھارت کو شکست دینا یادگار لمحہ رہا۔کپتان نے کہا کہ بدقسمتی سے ٹیسٹ میچ کے حوالے سے سال ویسا نہیں رہا، 3 بڑی اور اچھی ٹیمیں پاکستان آئیں۔بابر اعظم نے پاکستان میں ہونے والے انٹرنیشنل میچز کے دوران اسٹیڈیم آنے والے شائقین کی بھی تعریف کی۔
2022 پاکستان ٹیم کیلئے کیسا رہا؟ بابر اعظم نے کارکردگی اور ٹیم کے یادگار لمحات شیئر کر دیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































