جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ہندو خاندان نے اسلام قبول کرلیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2022 |

ٹنڈو محمد خان(این این آئی)تحریک لبیک پاکستان ضلع ٹنڈومحمدخان کے صدر پیر محمد علی جان سرہندی نے ہندو خاندان کی خواہش پر انہیں دائرہ اسلام میں داخل کرتے ہوئے کلمہ طیبہ پڑھا کر اسلام قبول کروایا اور ان کے اسلامی نام مسمات زینب ، مسمات عائشہ ، محمد یوسف اور محمد اسحاق رکھے گئے ہیں نومسلم خاندان کے افراد کا کہنا تھا کہ انہوں نے سیرت پاک ﷺ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا ہے ہم پر نہ کسی قسم کا دبا ہے ہم لوگ اپنی مرضی سے دائرہ اسلام میں داخل ہو کر مسلمان ہوئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…