جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

تربیلاڈیم کے 13 پیداواری یونٹ بند کر دیے گئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2022 |

ہری پور(این این آئی)تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں کمی سے 13پیداواری یونٹ بنداوربجلی کی پیداوار252میگاواٹ ریکارڈہوئی ،ترجمان تربیلاڈیم کے مطابق ڈیم میں پانی کی سطح 1490.46فٹ ہے ،ڈیم میں پانی کی آمد17400اوراخراج دس ہزارکیوسک ہے ،تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں کمی سے تیرہ پیداواری یونٹ بند ہوگئے جبکہ 4یونٹس سے بجلی کی پیداوار252میگاواٹ ریکارڈکی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…