اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سابق قریبی ساتھی عون چوہدری نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کی تقریبِ حلف برداری میں اس لیے نہیں گئے کہ عمران خان نے میسیج کر کے کہا بشری بی بی نے خواب دیکھا ہے تم حلف برداری میں نہیں آسکتے۔ایک انٹرویومیں عون چوہدری نے کہا کہ شادی کے بعد ایک ڈنر پر ان کے سامنے بشری بی بی نے جہانگیر ترین سے کہا وہ جادوگرنی نہیں ہیں۔عون چوہدری نے کہا کہ عمران خان کی بشری بی بی سے شادی کے بعد ماحول یہ ہو گیا تھا کہ جو انہیں مرشد بنالے گا وہ گڈ بک میں آجائے گا، عمران خان کے ناپسندیدہ لوگ بھی بشری بی بی کی بیعت کرکے عمران کے قریب آ گئے۔عون چوہدری نے کہا کہ انہوں نے عمران خان سے کہا پنجاب میں کرپشن ہو رہی ہے، فرح گوگی اور احسن گجر کا بتایا تو عمران نے انہیں عہدے سے ہی ہٹا دیا۔
بشریٰ بی بی کے خواب دیکھنے پر عمران خان نے تقریب میں آنے سے منع کردیا، عون چوہدری کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی



















































