جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

راشد خان افغان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

datetime 30  دسمبر‬‮  2022 |

کابل (آن لائن)افغان کرکٹ ٹیم کے آلراؤنڈر راشد خان کو افغانستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان آلراؤنڈر راشد خان کو سابق کپتان محمد نبی کی جگہ ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے جبکہ راشد خان کی قیادت میں افغان ٹیم اپنی پہلی مہم فروری میں امارات کے خلاف شروع کرے گی۔چیئرمین افغان کرکٹ بورڈ میرویس اشرف نے کہا کہ راشد خان افغان کرکٹ کا ایک بہت بڑا نام ہیں، ان کے دنیا بھر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلنے کے تجربے سے ٹیم کو فائدہ پہنچے گا۔راشد خان اس حوالے سے کہنا تھا کہ ٹیم کی قیادت ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے، مجھے اس سے قبل بھی ٹیم کی قیادت کا تجربہ ہے، ٹیم میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں، سب کو یکجا کرنے کی کوشش کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…