اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں خودکش دھماکہ کے بعد نیو ایئرنائٹ پر انتظامیہ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا ہے فیصلے کے مطابق نیو ایئرنائٹ پر شہر کے پانچ اہم مقامات بند کیا جائے گا،فیصلہ ممکنہ دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر کیا گیا۔نیو ایئرنائٹ پر منچلوں کے ذیادہ جمع ہونے پر دہشتگردی کا خدشہ ہے،ذرائع کے مطابق نیو ایئرنائٹ پر ایف نائن پارک،سینٹورس اور صفاء مال کو عام افراد کے لئے بند کیا جائے گا،لیک ویو پارک،فیصل مسجد کو بھی نیو ایئرنائٹ پر عام افراد کے لئے بند کیا جائے گا،ڈی سی اسلام آباد نے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز کو احکامات پر عمل درآمد کا حکم دے دیا۔وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے سو ممالک کے سفراء کو بھی بریفنگ دی گئی تھی۔
وفاقی دارالحکومت میں خودکش دھماکہ کے بعد نیو ایئرنائٹ پر شہر کے پانچ اہم مقامات کو بند کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی



















































