منگل‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2026 

روپیہ سب پہ بھاری۔۔صرف ایک سے ہمت ہاری

datetime 6  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک)روپیہ سب پہ بھاری۔۔صرف ایک سے ہمت ہاری، گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستانی روپیہ بیشتر کرنسیوں کے مقابلے میں بہتر ہوا تاہم ڈالر کے مقابلے میں چھ پیسے کمی ہوئی۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے روپے کے مقابلے میں برطانوی پاو¿نڈ ایک روپے اناسی پیسے سستا ہوا ، آسٹریلین ڈالر کی قدر میں بھی ایک روپے چون پیسے کی کمی ہوئی ، یورو کی قدر میں ستاون پیسے کی کمی ہوئی جبکہ کینیڈین ڈالر کی قدر میں اٹھائیس پیسے کا اضافہ ہوا۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…