اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق )کے رہنما کامل علی آغا نے الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن )ہمیشہ وعدہ خلافی کرتی ہے۔ایک انٹرویومیں کامل علی آغا نے کہاکہ جب بھی مسلم لیگ ن والے مصیبت میں ہوتے ہیں پائوں پکڑتے ہیں، مصیبت سے نکل کر گریبان پکڑتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے ہمیشہ کہا ہے کہ عمران خان جب کہیں گے وہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔مسلم لیگ (ق )کے رہنما نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ساری رکاوٹیں عبور کر کے عمران خان کے حکم پر عمل کریں۔کامل علی آغا نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے اتحادی ہیں، جو وہ کہیں گے ہم کریں گے۔
ن لیگ ہمیشہ وعدہ خلافی کرتی ہے، کامل علی آغا کا الزام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا



















































