ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسیح نوجوان نے عیسائیت کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کر لیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2022 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسیح نوجوان نے عسائیت کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کر لیا جس کو عالم دین نے کلمہ طیبہ پڑھا کر اسلامی طرز زندگی سے روشناس کرتے ہوئے اس کو اسلام پر کاربند رہ کر زندگی بسر کرنے کی تلقین کی۔

جس پر اہل اسلام نے نومسلم نوجوان کو دین اسلام میں داخل ہونے پر خوش آمدید کہا اور اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے مدرسہ مدینہ غوثیہ کے عالم دین قاضی نگاہ مصطفی چشتی کے ہاتھوں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسیح نوجوان یونس مسیح نے عسائیت کو چھوڑ کر کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام پر کار بند ہو کر خدمت انسانیت کے لئے کوشاں رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر دین اسلام قبول کر کے کلمہ طیبہ پڑھنے والے نوجوان نو مسلم کو دین اسلام پر کاربند رہ کر زندگی بسر کرنے کی تلقین کرتے ہوئے اس کا اسلامی نام محمد یونس رکھ دیا جبکہ عالم دین نے گواہان کی موجودگی میں نوجوان کو کلمہ طیبہ پڑھا کر اسلامی تعلیمات اور حکام الہی سے روشناس کیا اور کہا کہ وہ اسلامی تعلیمات کو مشعل راہ بنا کر دنیا و آخرت میں سرخرو ہونے کے لئے دینی تعلیم کو ضرور حاصل کریں۔اس موقع پر موجود اہل اسلام نے نوجوان کو دین اسلام میں داخل ہونے پر خوش آمدید کہا اور ان کے لئے نیک خواہشات کے ساتھ دعا میں شامل رہے جبکہ اہل اسلام نے نو مسلم نوجوان کو اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اس موقع پر دین اسلام میں داخل ہونے والے نو مسلم نوجوان نے خدمت انسانیت کے ساتھ دین پر کاربند ہو کر دینی تعلیم کے حصول کے عزم کا بھر پور اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…