ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی عدالت نے سکھ فوجیوں کو داڑھی اور پگڑی کی اجازت دے دی

datetime 26  دسمبر‬‮  2022 |

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ کی وفاقی عدالت نے امریکی فوج میں فرائض ادا کرنے والے سکھ فوجیوں کو داڑھی اور پگڑی کی اجازت دے دی ہے،کولمبیا کورٹ آف اپیل نے داڑھی اور پگڑی کی اجازت نہ ملنے پر امریکہ نیول پیادہ یونٹ میں شامل 3سکھ مدعیوں کی شکایت کو حق بجانب قرار دیا ہے،عدالت نے کہا کہ سکھ فوجی اپنے دینی اعتقاد کے مطابق داڑھی رکھ سکیں اور پگڑی باندھ سکیں گے اور یہ چیزیں ان کے فرائض کے راستے میں رکاوٹ نہیں بنیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…