ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شوہر کی ٹرولنگ کرنے پر ریحام خان نے خاتون صارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2022 |

لندن (آن لائن) شوہر کی ٹرولنگ کرنے پر ریحام خان نے خاتون صارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ریحام خان کی تیسری شادی کے بعد سے اْن کی اور اْن کے شوہر کی عمر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔ایسی ہی ایک مثال شیئر کرتے ہوئے ریحام خان نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر اپنے شوہر مرزا بلال کی عمر سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دیا ہے۔ریحام خان نے ایک ٹوئٹ شیئر کی ہے جس پر ایک خاتون صارف کا پوچھنا ہے کہ اْن کا شوہر کہاں سے 36 سال کا لگتا ہے؟ریحام خان نے خاتون کے سوال پر طنزیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے لکھا ہے کہ آپ کو جاب پر پہلے دن کا مطلب بھی پوچھنا چاہیے، کچھ لوگ کم عمری سے جاب کرنا شروع کر دیتے ہیں، مفت کے برگر نہیں توڑتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…