اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

پاک نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ میچ سے رضوان کی چھٹی، سرفراز کی 4 سال بعد ٹیم میں شاندار واپسی

datetime 26  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پلیئنگ الیون میں شامل کرلیا گیا ہے۔سرفراز احمد کی 4 سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، سابق کپتان نے اپنا آخری ٹیسٹ میچ جنوبی افریقا کے خلاف 2019 میں کھیلا تھا جہاں انہوں نے 10 کیچز کے ساتھ ففٹی بھی اسکور کی تھی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں محمد رضوان کو آرام دے کر ان کی جگہ پاکستان ٹیم کے سابق کپتان کو 4 سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔پلیئنگ الیون میں فاسٹ بولر میر حمزہ کی بھی 4 سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے اور نسیم شاہ کے ان فٹ ہونے پر انہیں شامل کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…