یزمان (این این آئی)بہاولپور کی تحصیل یزمان میں کمپیوٹر کانٹوں کی چیکنگ کے دوران اسسٹنٹ کمشنر مجاہد عباس آپے سے باہر ہوگئے،ویڈیو بنانے والے شہری پر تھپڑ برسا دیئے، فون توڑ ڈالا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرنے کانٹا کے مالک کو گرفتاری کے دوران گالم گلوچ بھی کی جبکہ نے ویڈیو بنانے پر شہری پر بھی تھپڑوں کی بارش کرتے ہوئے فون بھی توڑ دیا۔ متاثرہ شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ان سرکاری افسران کا تبادلہ کیا جائے۔
بہاولپور میں اسسٹنٹ کمشنر نے ویڈیو بنانے والے شہری پر تھپڑ برسا دیئے، فون توڑ ڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا



















































