ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

600 سے زائد فلموں میں اداکاری کرنے والے بھارتی اداکار انتقال کرگئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی معروف لیجنڈری اداکار چلاپتھی راؤ 78 سال کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر حیدرآباد میں رہائش پذیر اداکار کو گھر میں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 78 سالہ اداکار طویل عرصے سے علیل بھی تھے۔بھارتی اداکار نے 600سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ انہوں نے بھارت کے نامور سینئر اداکاروں کیساتھ بھی کام کیا ہے ۔ چلاپتھی رائو کی آخری رسومات بدھ کے روز ان کی بیٹی کی امریکا سے واپسی کے بعد ادا کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…