ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں بھی سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2022 |

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے اور ہفتہ کے روز مملکت میں سب سے زیادہ خرید و فروخت کیے جانے والے 21 قیراط کی قیمت 189. 68 ریال گرام تک پہنچ گئی۔ ایک گرام کی قیمت میں 0.63 ریال اضافہ ہوا۔ جمعہ کے روز اس کی قیمت 189.05 ریال گرام تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق روز 24 قیراط گرام کی قیمت 216.78 ریال، 22 قیراط کی قیمت 198.71ریال اور 18 قیراط کی قیمت 162.58ریال ہو گئی۔8 گرام کے جنیہ کی قیمت کو دیکھیں تو 21 قیراط کے سونے کی قیمت 1820.93 ریال، 22 قیراط میں 1907.64 ریال اور 24 قیراط میں قیمت 2081.06 ریال رہی۔10 گرام سونے کی پنڈ کی قیمت 21 قیراط میں 2228.47 ریال تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…