اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کینیڈا کے ویزا ایپلی کیشن سینٹر کو ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا عمل شروع

datetime 25  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کینیڈا کے ویزا ایپلی کیشن سینٹر کو ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا عمل شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کی حکومت نے اپنے ویزا ایپلیکیشن سینٹر (وی اے سیز) کو ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے جو کہ گزشتہ حکومت کے دوران متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دارالحکومت میں منتقل کیا گیا تھا۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق مرکز کو اسلام آباد سے اس وقت منتقل کیا گیا تھا جب پچھلی حکومت کے دوران وجوہات کی بنا پر اسے غیر خاندانی اسٹیشن قرار دیا گیا تھا۔ یہ سہولت طلباء اور دیگر ویزا کے متلاشیوں کو کینیڈا کے لیے پریشانی سے پاک مدد فراہم کرے گی۔ کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ظہیر اسلم جنجوعہ نے اوٹاوا سے  بتایا کہ پاکستان سے ویزا کے متلاشیوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا کیونکہ یہ مرکز پاکستان سے دور خلیجی ملک میں واقع تھا۔ یہ پیش رفت رواں سال اگست میں ایک چھوٹے پارلیمانی وفد کے کینیڈا کے دورے کے نتیجے میں ممکن ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…