لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے اراکین اسمبلی کو واپس وطن پہنچنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر پی ٹی آئی نے اپنے اراکین اسمبلی کو واپس وطن پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شمسہ علی دبئی اور وسیم خان بادوزئی برطانیہ میں ہیں اور وہ وہاں سے واپس لوٹیں گے۔رکن اسمبلی نیاز گشکوری عمرہ کرنے گئے تھے وہ بھی واپس آ رہے ہیں جبکہ 2 اراکین اسمبلی گزشتہ رات واپس پہنچے۔ذرائع کے مطابق لیاقت بدر اور حامد یار ہراج بھی وطن واپس پہنچ چکے ہیں جبکہ بیرون ممالک موجود دیگر ارکان اسمبلی ایک 2 روز میں واپس آجائیں گے۔
پی ٹی آئی نے اپنے اراکین اسمبلی کو وطن واپس پہنچنے کی ہدایت جاری کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے



















































