ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پرویزالٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن کیسے ہوا؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی کو کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشن کی اندورنی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق چیف سیکرٹری عبداللہ سنبل کی جانب سے سوالات اٹھانے پرگورنر کا حکم روکا گیا، چیف سیکرٹری عبداللہ سنبل وزیراعلی پنجاب سے رابطے میں رہے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلی پنجاب سے چیف سیکرٹری عبداللہ سنبل نے ملاقات بھی کی، چیف سیکرٹری نے منظوری دینے سے قبل وزیراعلی کو آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کا حکم نامہ 22 دسمبر کی دوپہر کو تیار کرلیا گیاتھا، گورنر پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری نے چیف سیکرٹری کو متن سے آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری نے گورنر پنجاب کو خط لکھ کر مزید قانونی رائے مانگی اور مختلف آئینی و قانونی ماہرین سے بھی مشاورت کی پھر چیف سیکرٹری نے رات ساڑھے بارہ بجے کے قریب نوٹیفکیشن جاری کیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہی کی جانب سے بیان حلفی جمع کرانے کے بعد انہیں عہدے پر بحال کیا ہے۔  پرویز الہی کو کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشن کی اندورنی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق چیف سیکرٹری عبداللہ سنبل کی جانب سے سوالات اٹھانے پرگورنر کا حکم روکا گیا، چیف سیکرٹری عبداللہ سنبل وزیراعلی پنجاب سے رابطے میں رہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…