لندن (آن لائن) برطانوی صحافی و اینکر پرسن ریحام خان نے کہا ہے کہ 1993 میں 19 برس کی عمر میں پہلی شادی اپنے کزن اعجاز رحمان سے کی تھی تاہم شعبہ صحافت سے منسلک ہونے کی خواہش کے باعث یہ شادی صرف 12 برس بعد ٹوٹ گئی۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں پہلے شوہر اعجاز رحمان کے ظلم و تشدد کا ذکر کرتے ہوے انکشاف کیا تھا کہ ان کی پہلی شادی اس لئے نہ چل سکی کیونکہ وہ شعبہ صحافت سے منسلک ہونا چاہتی تھی، جس پر ان کے سابق شوہر اور سسر کو اعتراض تھا۔ان سے شدید اختلافات کے باعث ایک ساتھ رہنا ناممکن ہوگیا تھا اور مبینہ طور پر اسی بنا پر علیحدگی ہوئی۔
کس خواہش کی وجہ سے پہلی شادی ختم ہوئی، ریحام خان کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
لڑکیوں کے مدرسے پر آسمانی بجلی گرنے سے20 طالبات زخمی، 3 کی حالت تشویشناک
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا



















































