اسلام آباد (این این آئی)متنازعہ ٹویٹ کیس میں نامزد تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے ٹویٹر اکانٹ سے ہوئی ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔متنازعہ ٹویٹ کیس میں نامزد پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیا موقف پیش کرتے ہوئے متنازعہ ٹویٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اعظم سواتی نے اسلام ہائی کورٹ میں دائر درخواست ضمانت میں نیا موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر جن ٹوئٹس کا الزام ہے وہ میں نے پوسٹ نہیں کیں۔اعظم سواتی نے موقف اختیار کیا کہ جرم سے میرا تعلق ثابت ہونا لازم ہے، پروسیکیوشن کے پاس میرے خلاف کوئی شواہد نہیں ہیں۔واضح رہے کہ سینیٹر اعظم سواتی نے اس سے پہلے کبھی ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کیا تھا۔
اعظم سواتی نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ سے ہوئی ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا، پی ٹی آئی رہنما کا بڑا یو ٹرن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے



















































