پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

میسی کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کی حقیقت سامنے آگئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی ) فیفا ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان اور فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی لیونل میسی کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کی حقیقت سامنے آگئی۔ رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022 میں تاریخی کامیابی سمیٹنے کی خوشی میں ارجنٹائن کے مرکزی بینک کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے دوران ورلڈ کپ کی جیت یادگار بنانے کیلئے نوٹوں پر ٹیم کے کپتان لیونل میسی کی تصویر چھاپنے کا موضوع زیر بحث آیا جس پر بعض شرکا نے مذاق میں میسی کو نوٹوں کی زینت بنانے کا ذکر کیا۔ تقریب کے شرکا کی جانب سے مذاق میں کہی گئی بات جب مقامی میڈیا پر آئی تو انٹرنیٹ پر ایک ہزار پیسو کے کرنسی نوٹ پر میسی کی ترمیم شدہ تصویریں گردش کرنے لگیں جبکہ حکام کی جانب سے حقیقت میں تاحال ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…