اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

پنجاب اور کے پی کے اسکولز و کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

datetime 24  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور(اے پی پی)پنجاب اور خیبر پختو نخو ا بھر کے اسکولز و کالجز آ ج 24 دسمبر بروز ہفتہ سے بند رہیں گے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب ،محکمہ ہائر ایجوکیشن اورمحکمہ اسکول ایجوکیشن کےپی نے موسم سرما کی چھٹیوں کےالگ لگ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیئےہیں ، نوٹیفکیشن کے مطابق 2 جنوری 2023 کو صوبہ بھر کے اسکولوں اور کالجز میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گا۔خیال رہے کہ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر بروز ہفتہ سے موسم سرما کی چھٹیاں شروع ہو جائیں گی جبکہ محکمہ تعلیم کےپی کے نوٹیفکیشن کے مطابق 2 جنوری 2023 کو صوبہ بھر کے اسکولوں اور کالجز میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…