اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر توقیر شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر توقیر شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تعیناتی کی منظوری دیدی ہے ۔ وزیر اعظم نے توقیر شاہ کو پرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا ہے اور ان کی بطور پرنسپل سیکرٹری کا اطلاق 25 دسمبر 2022 سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق توقیر شاہ کی بطور پرنسپل سیکرٹری تعینات ایک سال کے کنٹریکٹ پر کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے توقیر شاہ کے لئے نئی آسامی تخلیق کی ہے جب کہ توقیر شاہ آج ساٹھ سال کو پہنچ کر ریٹائرڈ ہونے والے ہیں ۔
وزیر اعظم نے سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر توقیر شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تعیناتی کی منظوری دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
-
40فیصد بھارتی نژاد افراد امریکا چھوڑنے پر غور کرنے لگے
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
قیمتوں میں اضافہ، پیٹرولیم لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگئی
-
ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خود کشی کر لی
-
آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا



















































