اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما انتقال کر گئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2022 |

راولپنڈی (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی راجہ فیاض سرور علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں مرحوم گزشتہ کئی روزسے ہسپتال میں زیر علاج تھے مرحوم کی نمازجنازہ  ناظم الدین روڈ ایف سیون ،ون ، مکان نمبر 18، میں ادا کی گئی اورآج بروز ہفتہ دن 2 بجے سرور لاج گھوڑا گلی میں اداکی جائے گی،اللہ پاک مرحوم راجہ فیاض سرورصاحب کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…