پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

آن لائن آرڈر پرنجی کمپنی کا لیجنڈ ری اداکار راشد محمود کے ساتھ فراڈ کمپنی نے منگوائی گئی چیز کے بدلے 150روپے کی کیا چیز بھیج دی

datetime 23  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) دنیا بھر میں کوریئر کمپنیوں کے فراڈ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، آن لائن آرڈر کرنے پر لیجنڈ اداکار راشد محمود کے ساتھ نجی کمپنی نے ’’ہاتھ‘‘ کر دیا۔معروف پاکستانی اداکار راشد محمود نے آن لائن منی ڈرون کیمرے کا آرڈر دیا جس کی

جگہ جگہ ڈیڑھ سو کا پرفیوم بھیج دیا گیا۔راشد محمود نے کورئیر کمپنی اور آن لائن کمپنی کے خلاف درخواست دے دی، اداکار کا کہنا تھا کہ تمام لوگ آن لائن فراڈیوں سے بچ کر رہیں۔واضح رہے کہ راشد محمود پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے ایک سینئر اداکار ہیں جنہوں نے بے شمار پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی کئی بار آن لائن آرڈر کی گئی چیز کے بدلے لوگوں کو مختلف اشیاء موصول ہوتی رہیں جیسے ایک بھارتی شہری کو آئی فون موبائل کا آرڈر کرنے پر برتن دھونے والا صابن ملا تھا۔دوسری جانب ایپل میک بک پرو آن لائن آرڈر کرنے والے برطانوی شہری کو کمپنی کی جانب سے ڈاگ فوڈ بھیج دیا گیا تھا۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…