اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی حدود میں 2ہفتوں کیلئے دفعہ 144نافذ کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں کارنر میٹنگز، جلسوں اور اجتماعات پر 2ہفتوں کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں آئندہ ہفتے ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر دفعہ 144نافذ کی گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں