اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

چودھری پرویز الہیٰ نےبحال کیے جانے پر اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی کروا دی

datetime 23  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ میں چودھری پرویز الہٰی کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و چودھری پرویز الہٰی نے عدالت کو یقین دہانی کروا دی ہےکہ مجھے بحال کیا گیا تو میں اسمبلی نہیں توڑوں گا ۔ علی ظفر نے پرویز الہی کی انڈٹیکنگ پڑھ کر سنائی ہے ۔ اگر وزارت اعلیٰ پر بحال کیا گیا تو میں اسمبلی نہیں توڑنے کی ایڈوائس نہیں دوں گا ۔



کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…