پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما پر قاتلانہ حملہ

datetime 23  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و خیبرپختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمود جان قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ٹوئنٹی فور نیو زکے مطابق پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمود جان پر فائرنگ کی گئی، جوابی کارروائی پر ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ڈپٹی اسپیکر لائیو سٹاک کی تقریب میں شریک تھے۔ محمود جان حملے میں محفوظ رہے، پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔ واقعے کے بعد پولیس کی اضافی نفری طلب کرلی گئی۔ ڈپٹی اسپیکر محمود جان کا عرصہ سے زمینی تنازعہ چلا آرہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…