ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عالمی ایجنسی نے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کردی

datetime 23  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر پر دبائو برقرار رہے گا۔اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ بی نیگیٹو سے ٹرپل سی پلس کردی گئی ہے۔ریٹنگ ایجنسی کے مطابق سیلاب اور مہنگائی کے باعث پاکستان کو مالیاتی مسائل کا سامنا ہے، ملکی زرمبادلہ ذخائر پر دبائو برقرار رہے گا۔موڈیز اور فچ ریٹنگ ایجنسیز پہلے ہی پاکستان کی ریٹنگ کم کرچکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…