پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

سعودی عرب کی تیل آمدن فروری کے بعد سے کم ترین سطح پرآگئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2022 |

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی خام تیل اورڈیزل جیسی مصنوعات کی برآمدات سے آمدن اکتوبرمیں گھٹ کر 25.5 ارب ڈالر رہ گئی۔سعودی عرب کی فروری کے بعد سے تیل سے سب سے کم آمدن ہے، جس سے ظاہرہوتا ہے کہ کس طرح کمزورعالمی معیشت اوربلندافراطِ زرنے تیل کی مارکیٹ کو متاثرکیا ہے۔اس کے باوجود، پیٹروڈالر کی آمد سعودی عرب کے لیے تاریخی بلندیوں کے قریب ہے اور یہ اس سال 2012 میں ریکارڈ337ارب ڈالرکی آمدن کا ریکارڈ توڑنے کے قریب ہے یا اس کو اس کے مساوی تیل کی برآمدات سے آمدن ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…