پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کا یہ ایک واحد کھلاڑی ہے جو دنیا کے کسی بھی گراؤنڈ میں نہ صرف کھیل سکتا ہے بلکہ پرفارمنس بھی دے سکتا ہے ، ایڈم گلکریسٹ

datetime 23  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق آسٹریلین اوپنر ایڈم گلگریسٹ نے کہا ہے بابر اعظم دنیا کا وہ واحد کھلاڑی ہے جو دنیا کے کسی بھی میدان میں آسانی کیساتھ کھیل سکتا ہے اور اچھی پرفارمنس دے سکتا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ بابر اعظم دنیا کے تمام کرکٹ گرائونڈ سے بخوبی آگاہ ہیں انہیں کسی بھی پیچ پر کھیلنے میں مشکلات نہیں ہونگی ۔ ایڈم گلگریسٹ کا کہنا تھا کہ بابر اعظم ہی وہ واحد کھلاڑی ہے جو دنیا کی کسی بھی پیچ پر نہ صرف کھیل سکتا ہے بلکہ وہ بہترین پرفارمنس بھی دے سکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…