ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ افغانستان میں 95 ہزار جدید ترین بندوقیں چھوڑ گیا، مشاہد حسین سید کا انکشاف

datetime 22  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن ) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکہ افغانستان سے جاتے جاتے 95 ہزار جدید ترین بندوقیں چھوڑ گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق اس بات کا انکشاف پبلک اکائونٹس کمیٹی کے ایک رکن اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات مشاہد حسین سید نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا افغانستان میں 95 ہزار جدید ترین بندوقیں چھوڑ گیا، امریکا کی افغانستان میں چھوڑی گئی جدید بندوقیں ٹی ٹی پی تک کیسے پہنچیں؟ یہ گنز نائٹ ویژن بھی رکھتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…