ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وزڈن کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر میں 3 پاکستانی کھلاڑی شامل

datetime 22  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) وزڈن ٹی ٹوٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا گیا جس میں تین پاکستانی بھی شامل ہیں۔ ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ایئر میں پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان، آل رانڈر شاداب خان خان اور فاسٹ بولر حارث رؤف شامل ہیں۔ اس ٹیم کا کپتان انگلینڈ کے جوز بٹلر کو قرار دیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں انگلینڈ کے سیم کرن اور عادل رشید، بھارت کے سوریا کمار یادیو اور بھونیشور کمار شامل ہیں۔ جنوبی افریقہ سے ڈیوڈ ملر، نیوزی لینڈ سے گلین فلپس ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہیں جبکہ زمبابوے کے آل راؤنڈر سکندر رضا بھی وزڈن ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…