منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

عید کی آمد، سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 21ستمبر کو ادا کرنے کی منظوری دے دی گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سرکاری ملازمین کو عیدالاضحی منانے میں سہولت دینے کے لیے انہیں ستمبر کی تنخواہیں 21تاریخ کو ادا کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔وزارت کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر خزانہ نے اس فیصلہ کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے تاکہ تمام سرکاری ملازمین اطمینان سے قربانی کر سکیں اور عید مناسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…