ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان میرے بھائیوں جیسے ہیں، الزامات لگانے والوں کو شرم آنی چاہیے، عائلہ ملک

datetime 22  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عائلہ ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان میرے بھائیوں جیسے ہیں الزامات لگانے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ اس سے قبل اپنے ایک اور ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ کبھی بے نظیر اور فیصل صالح حیات کبھی مشرف اور سمیرا ملک اور آج عمران خان اور میرا سکینڈل بنا دیا، یعنی ن لیگ ہمیشہ سے عورتوں کی کردار کشی کرکے سیاست کرتی رہی ہے۔ ایک اور ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ بے نظیر کی ننگی تصویریں بنوا کر ہیلی کاپٹروں سے پھینکوا کر وزیراعظم بننے سے نہیں روک سکے تو عمران خان کو کیسے روکو گے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…