ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت کی غیرمستحکم صورتحال کے سبب سونے کے بھاؤ نہ کھلنے کے بعد جمعرات کو آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی ہارون رشید چاندکی جانب سے سونے کے بھاؤ کھول دیئے گئے۔صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 1لاکھ80ہزارروپے کی سطح کو عبور کرتا ہوا11850روپے کے اضافے سے ایک لاکھ80ہزار650 تک پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو 10گرام سونا 1586روپے بڑھ کر 1لاکھ54ہزار878روپے پر جا پہنچا جبکہ7ڈالر کے اضافے سے عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا1815ڈالر ہو گیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت50روپے اضافے سے2100روپے تک پہنچ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…