پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کو اپنی ذاتی رہائش گاہ میں جاسوسی آلات کی تنصیب کا وہم

datetime 22  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس کی سپیشل برانچ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ذاتی رہائش گاہ واقعہ زمان پارک سے جاسوسی آلات کا کھوج لگانے میں ناکام رہی۔ بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ کو خدشہ تھا کہ ان کے گھر کی جاسوسی کی جا رہی ہے اور اس مقصد کے لئے جاسوسی آلات ان کے گھر میں نصب کئے جا سکتے ہیں۔ جاسوسی آلات کا کھوج لگانے کیلئے پنجاب پولیس کی سپیشل برانچ کے ماہرن پر مشتمل ایک ٹیم نے گزشتہ روز عمران خان کی رہائش گاہ کا سرچ آپریشن کیا۔ ٹیم کے پاس جاسوسی آلات کا کھوج لگانے کیلئے جدید آلات ہمراہ تھے۔ تاہم سرچ آپریشن کے بعد عمران خان کے خدشات محض خدشات ثابت ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…