ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

طالبان کی جانب سے یونیورسٹی کی تعلیم پر پابندی کے بعد طالبات پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2022 |

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان کی سخت گیرحکومت کی طرف سے طالبات کو یونی ورسٹیوں میں تعلیم سے روکے جانے کے احکامات کے بعد طالبات شدید صدمے میں ہیں۔طالبان کے اس متنازع حکم کے بعد جب طالبات کو پتا چلا کہ انہیں یونی ورسٹی میں پڑھنے سے روک دیا گیا ہے تو وہ صدمے میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں۔ جامعات میں طالبات کی تعلیم پرطالبان کی پابندی کے فیصلے پر طالبات اور عوامی حلقے سراپا احتجاج ہیں۔طالبان کے اس فیصلے نے افغانستان میں لاکھوں لڑکیوں کو ان کے تعلیم جیسے بنیادی حق سے محروم کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…