ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ایبٹ آباد؛ کمرے سے میاں بیوی اور شیرخوار بچی کی لاشیں برآمد

datetime 22  دسمبر‬‮  2022 |

ایبٹ آباد (آن لائن ) ایبٹ آباد میں سلہڈ کے علاقے میں کمرے سے میاں بیوی اور شیرخوار بچی کی لاشیں برآمد ہوئیں ۔پولیس کے مطابق ایبٹ آباد میں سلہڈ کے مقام پر ہونے والے افسوس ناک واقعے میں ہلاکتیں کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث ہوئیں، جس میں میاں بیوی اور 20 دن کی شیرخوار بچی بھی شامل ہے۔اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں اور پولیس جائے وقوع پر پہنچیں، جہاں سے تینوں لاشوں کو بے نظیر بھٹو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت امجد اورآمنہ کے نام سے ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…