ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اینکر پرسن شفا یوسفزئی کے گھر پر حملے کے کیس میں بڑی پیشرفت

datetime 22  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن ) اینکر پرسن شفا یوسفزئی کے گھر پرحملے کے معاملے پر اسلام آباد پولیس نے گھر کے قریب اور سیف سٹی سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی ہے۔ فوٹیج کے مطابق دو ملزمان گھر میں داخل ہوئے اور گیٹ کو لاتیں ماریں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان نے ماسک پہن رکھے گھر سے دور جاکر ملزمان نے ماسک اتارے ملزمان کی شناخت کے لیے نادار سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے فوٹیج نادرا کو بھیج کر شناخت کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…