ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت جانے کی اطلاعات کے باوجود پرویز الہی رات گئے تک کیا کرتے رہے ؟ پتہ چل گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں بدھ کے روز سارا دن جاری رہنے والی سیاسی کشیدگی کے باوجود وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کی رات گئے تک وزیراعلی آفس میں سرکاری مصروفیات جاری رہیں۔وزیراعلی سے صوبائی وزرا، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں کے دوران چودھری پرویزالہی نے اراکین اسمبلی کے مسائل کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کیے۔وزیراعلی پنجاب نے اپنے سیاسی رفقا سے بھی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،اس موقع پر چودھری پرویزالہی نے قانونی و آئینی ماہرین سے بھی مشاورت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…