ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی طرف سے گرین سگنل ملتے ہی پرویز الہی کو ڈی نوٹی فائی کردیا جائے گا،رات گئے وفاقی حکومت کی طرف سے بڑے اقدام کا امکان

datetime 21  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزراء اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابط کیا ہے اور پنجاب کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کے اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر انھیں وزیر اعلی کے عہدے سے کسی بھی وقت ڈی نوٹی فائی کیے جانے کاامکان ہے۔وفاقی وزراء کی قانونی ماہرین اور اٹارنی جنرل اشتر اوصاف سے بھی مشاورت کی ہے۔نواز شریف کی طرف سے گرین سگنل ملتے ہی پرویز الہی کو ڈی نوٹی فائی کردیا جائے گارات گئے وفاقی حکومت کی طرف سے بڑے اقدام کا امکان ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق سپیکر کے صدر کو لکھے گئے خط کی کوئی آئینی و قانونی اہمیت نہیں۔ صدر وزیراعظم کی ایڈوائس کے بغیر گورنر کو نہیں ہٹا سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…