ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ نے اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن رکوانے کیلئے درخواست دائر کردی

datetime 21  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں31دسمبر کو بلدیاتی الیکشن رکوانے کی درخوست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے یونین کونسلز کی تعداد101سے بڑھا کر125کردی گئی ہے

جبکہ الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن 101یونین کونسلز کی حد تک تھا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ الیکشن کمیشن کو پرانی ووٹر لسٹ کے مطابق الیکشن کرانے سے روکا جائے۔درخواست میں کہا گیا کہ اب ان101یونین کونسلز کا وجود باقی نہیں رہا۔درخواست کے مطابق وفاقی حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم بھی تجویز کی ہیں۔درخواست بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ کے چیئرمین کے امیدوار شہزاد اورنگزیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات ملتوی نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور کہا کہ الیکشن 31 دسمبر کو ہی ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…