پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

وزیر مملکت داخلہ عبدالرحمن کانجو کے پروٹوکول میں شامل گاڑی کو حادثہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خانیوال(آئی این پی) وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو کے پروٹوکول میں شامل گاڑی کو حادثہ ایلیٹ فورس کے چار اہلکار زخمی ہسپتال منتقل خانیوال عبد الرحمن کانجو وزیر مملکت برائے داخلہ بننے کے بعد دوسرا حادثہ وزیر مملکت کو پروٹوکول دینے والی گاڑی ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ ٹکرا گئی حادثہ میں چار ایلیٹ فورس کے جوان زخمی ہو گئے زخمیوں میں عبدالباست،نوید،قیصر،عارف نامی اہلکار شامل ہے حادثہ ملتان روڈ یوکے بابا ہوٹل کے نزدیک لاہور موڑ پر پیش آیا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی ریسکیو 1122 کے نوجوان کی زخموں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانیوال منتقل کردیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…