اسلام آباد(آئی این پی) سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی)نے اب تک 26 گواہوں کی شہادتیں ریکارڈ کرلیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ارشد شریف قتل کیس میں خصوصی جے آئی ٹی کا آٹھواں اجلاس ہوا۔ترجمان کا کہنا تھاکہ اب تک 26 گواہوں کی شہادتیں ریکارڈ کی جاچکی ہیں اور آج مزید شہادتیں ریکارڈ کرنے کے لیے اہم گواہوں کو طلب کیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ ارشد شریف قتل کیس پر جے آئی ٹی کا اگلا اجلاس آج ہوگا۔
ارشد شریف قتل کیس،جے آئی ٹی نے 26 گواہوں کی شہادتیں ریکارڈ کرلیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































